اسکوبی ڈوکےتخلیق کارکین اسپیئرزچل بسے

تصویر:وارنربرادرز معروف کارٹون کیریکٹر “اسکوبی ڈو” تخلیق کرنے والے کین اسپیئرز 82 سال کی عمر میں چل بسے۔ کین اسپیئرز نے سال 1969 میں امریکی رائٹر اورکارٹونسٹ جوئے روبی کے ساتھ مل کر “اسکوبی ڈو” تخلیق کیا تھا۔ کین کے بیٹے کیون نے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ان کا انتقال ڈیمینشیا سے پیدا […]

Read more