A meeting with TLP Leader Khadim Hussain Rizvi

خادم حسین رضوی کا نام پہلی بار میں نے 2015ء میں اس وقت سنا جب پنجاب میں تحریک رہائی ممتاز قادری نامی گروپ منظر عام پر آیا۔ اس گروپ کا مقصد پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ملک ممتاز قادری کی رہائی تھا۔ آگے چل کر یہی گروپ تحریک لبیک یارسول اللہ بنا اور ممتاز قادری کی 2016ء […]

Read more