Motor Rape Case: Accused Shafqat presented in anti-terrorism court

لاہور موٹر وے ریپ کيس ميں ملوث ملزم شفقت عرف بگا کو انسداد دہشت گردی عدالت ميں پیش کردیا گیا۔ لاہورموٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم شفقت کوایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت ميں پيش کيا گيا۔ پيشی کے موقع کے وقت سيکيورٹی کے سخت انتظامات کيے گئے تھے۔ ملزم شفقت اپنا اعترافی بیان کینٹ کچہری ميں قلمبند کرواچکا […]

Read more