Shahid Abbasi, Miftah Ismail indicted in the LNG terminal reference

فائل فوٹو ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 12 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مسلم لیگ ن کے رہنماء مفتاح اسماعیل، سابق چئیرپرسن اوگرا عظمی عادل، ایم ڈی ایئربلیو چوہدری اسلم، سابق ایم ڈی سوئی سدرن محمد امین اور شیخ عمران الحق پر فرد فرم […]

Read more