لاہور کی مہنگی ترین شادی، ایف بی آر کی انکوائری

پُرتعیش انتظامات پر دو ارب روپے کے اخراجات کا انکشاف لاہور کی مہنگی ترین شادی میں کھانوں اور انٹرٹینمنٹ سمیت پُرتعیش انتظامات پر دو ارب روپے کے اخراجات کا انکشاف ہوا ہے کھانوں، موسیقی، ڈیکوریشن اور آتش بازی پر کروڑوں روپے اڑا دیئے گئے۔ ایف بی آر نے انکوائری کے بعد ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔ امیر کاروباری […]

Read more