منال خان کی مقدس اسلامی مقام پر یادگار تصویر

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ منال خان نے اپنی سب سے یادگار تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جس میں مصر میں واقع کوہ طور پر موجود ہیں ۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ جبل موسیٰ (کوہ طور،مصر) میں میری زندگی کے سب سے یادگار ٹریک میں سے ایک […]

Read more