مومنہ اور بلال سعید اپنےگانے’باری’ کا ری میک جلد ریلیزکرنیگے

گلوکار بلال سعید اور مومنہ مستحسن نے پنجابی گانے ‘باری’ کا ری میک جلد ریلیز کرنیگے۔ رومانوی گانا ’باری‘ گزشہ سال ریلیز کیا گیا تھا جس میں گلوکارہ مومنہ مستحسن اور گلوکار بلال سعید نے اپنی سریلی آواز کا جادو جگایا تھا۔ باری گانے میں بلال سعید اور مومنہ مستحسن نے اپنی آواز کا جادو جگانے کے ساتھ ساتھ اس […]

Read more