Four civilians killed in India, Pakistan clash on Line of Control

کم از کم 12 افراد زخمی، گھر جل کر راکھ بھارتی فوج کی وادی نیلم پر گولہ باری اور فائرنگ سے 4 شہری شہید اور 12 زخمی ہوگئے جبکہ متعدد گھر اور دیگر املاک جل کر راکھ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مقبوضہ کشمير کے ضلع کپواڑہ ميں حريت پسندوں کے […]

Read more