جوبائیڈن کی فتح پر پاکستانی کمیونٹی کا جشن اور ریلیاں

بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے نو منتخب جو بائیڈن کی فتح پر جشن منایا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں۔ امریکا سے نمائندہ خصوصی یاسر فیروز کے مطابق جو بائیڈن کے حق میں پاکستانی امریکیوں کی مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں کے شرکا کی جانب سے […]

Read more