Younis Khan appointed national team batting coach

فوٹو: پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔ سابق کپتان یونس خان کی تقرری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے کی گئی ہے۔ اس سے قبل یونس خان نے دورہ انگلینڈ میں بھی قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کیں […]

Read more