پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان آج متوقع

فوٹو: اے ایف پی نومبر کے آخری 15 روز کيلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا۔ اوگرا کی جانب سے […]

Read more