پی کے8303 کاحادثہ،لواحقین سےسی ای او پی آئی اےکی ملاقات

سی ای او پی آئی اے ائیرمارشل ارشد ملک نے پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کے ساتھ ملاقات کی اوراب تک کےاقدامات پر تفصیلات بریفنگ دی۔ ‎پی آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی اس ملاقات میں مسافروں کےسامان کی حوالگی،انشورنس کلیم کی رقم کو1کروڑروپے سے بڑھا کر 5 کروڑروپے کرنے کے […]

Read more