Unidentified Man Crashes car into Police Station

ڈیلی میل: ویڈیو سے لیا گیا عکس لندن کے علاقے ایڈمنٹن میں نامعلوم شخص نے تیز رفتار گاڑی کو پولیس اسٹیشن کے دروازے سے ٹکرا دیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق واقعہ شمالی لندن کے علاقے ایڈمنٹن میں پیش آیا، جہاں نامعلوم شخص نے گاڑی پولیس اسٹیشن کے دروازے سے […]

Read more