سیاسی عزائم لیکرپی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوا،شمعون عباسی

فائل فوٹو اداکار، ڈائریکٹر واسکرین رائٹر شمعون عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں سیاسی عزائم لیکر شمولیت اختیار نہیں کی۔ شمعون عباسی نے کہا کہ میڈیا کے بہت سے معاملات کافی عرصے سے نظر انداز ہورہے تھے، جن میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کمپنیوں کی جانب سے معاہدہ نہیں کیا جاتا، بہت سے اداکاروں […]

Read more