نتھیاگلی،ایوبیہ،ٹھنڈیانی میں موسم سرما کی پہلی برفباری

ایبٹ آباد، نتھیاگلی، ایوبیہ اورحویلیاں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم مزيد سرد ہوگيا ہے، جب کہ درجہ حرارت بھی مزید نیچے گر گیا۔ میٹ آفس کے مطابق بارش آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہے گی۔ طویل خشک سالی کے بعد ایبٹ آباد، نتھیا گلی، ایوبیہ ، ٹھنڈیانی اور حویلیاں میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی، […]

Read more