Main Attacker on Mufti Abdullah Arrested in karachi

کراچی ميں مفتی عبداللہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نے حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مرکزی ملزم کا نام حارث عرف فرحان ہے، جسے محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) کی کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ مفتی عبداللہ پر حملے کا ايک […]

Read more