اداکارہ سارہ خان ٹک ٹاک کی دنیا میں آگئیں

پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انسٹاگرام پر تصدیق کی کہ انہوں نے بھی ٹک ٹاک بنالیا ہے انہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنی ٹک ٹاک آئی ڈی بھی شیئر کی۔ یاد رہے کہ 16 جولائی کو سارہ خان اور فلک شبیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اُن کی منگنی اور رخصتی […]

Read more