ویڈیو:پاکستان میں ڈرامہ رائٹرکیوں نہیں بننا چاہیے

اسکرین رائٹر، گیت نگار، اداکار،اورہدایتکار محمد احمد 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے سے پاکستانی شوبز کا لازمی حصہ ہیں، لیکن اب وہ اسکرپٹ لکھنا چھوڑکراپنی تمام ترتوجہ اداکاری کو دے رہے ہیں۔ سماء ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے محمد احمد نےانکشاف کیا کہ “تین بڑی کمپنیوں” نے ان کے متعدد اسکرپٹ کو مسترد کیا جس کے نتیجے میں اسکرپٹ لکھنا […]

Read more