بیگم شمیم اخترکاانتقال،شہبازاورحمزہ کی پیرول پررہائی کاامکان

بیگم شمیم اختر کی نمازجنازہ لندن اور لاہور میں ہوگی شہبازشریف کی والدہ کے انتقال کےباعث ان کی پیرول پررہائی کا امکان ہے۔ حمزہ شہباز کی بھی پیرول پر رہائی ہوسکتی ہے۔ اس حوالےسے وکلاء کی مشاورت جاری ہے۔ اتوارکی شام لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عطا تارڑ نے بتایا کہ بیگم شمیم […]

Read more