ڈانس کوئی ممنوع چیزنہیں، صرحااور رابعہ

صرحااصغر اور رابعہ کلثوم اداکاری کی دنیا کے 2 ایسے نام ہیں جو اب پرفارمنگ آرٹس کی سب سے مشکل صنف ڈانس میں بھی اپنا لوہا منوا رہی ہیں ۔ “لوگ کیا کہیں گے” جیسی فکرکو پیچھے چھوڑ کر ” ڈانس اوگرافی” کا آغاز کرنے والی پاکستان کی اس منفرد جوڑی کے یو ٹیوب پرتقریبا 2 سبسکرائبرز ہیں۔ سماء ڈیجیٹل […]

Read more