ویڈیو:کراچی میں جعلی ڈگریاں بنانے والا ملزم گرفتار

ملزم گرفتار، جعلی اسناد برآمد کراچی ميں جعلی ڈگرياں بنانے والا سما کے اسٹنگ آپریشن میں بے نقاب ہوگیا۔ جعلی تعلیمی سند کی توثيق بھی ہوجاتی تھی۔ صرف ريکارڈ نہيں ہوتا تھا۔ سماء کے نمائندے ياسرحسين نے اسٹنگ آپريشن کے ذريعے پردہ فاش کيا۔ رپورٹ دیکھیں۔ Source link

Read more