Secretary Pompeo met Taliban deputy leader Mullah Baradar in Sheraton, Doha. There was no handshake

بشکریہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغان طالبان کے وفد سے اہم ملاقات کی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دوحا میں طالبان اور افغان حکومتی وفود سے ملاقاتوں میں امن عمل اور افغانستان میں تشدد میں کمی پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں موجود مائیک پومپیو […]

Read more