مولانا طارق جمیل کی نکاح پڑھانے کے پیسے لینے کی تردید

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھانے کا معاوضہ دس لاکھ روپے لینے کی افواہوں کی تردید کردی۔ گزشتہ دنوں لاہور کی مہنگی ترین شادی میں کھانوں اور انٹرٹینمنٹ سمیت پُرتعیش انتظامات پر دو ارب روپے کے اخراجات کے معاملے پر ایف بی آر نے انکوائری کی۔ انکوائری کے مطابق ویڈنگ وینیو کی 120 دن کیلئے بکنگ پر […]

Read more