تھیٹر بند نہیں کریں گے، پنجاب تھیٹر ایسوسی ایشن

پنجاب آرٹسٹ پروڈیوسر تھیٹر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے حکومت کی جانب سے تھیٹر بند کرنے کے فیصلے کو ماننے سے انکارکردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر ملک میں تمام بڑے اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی ساتھ ہی سینما گھر، تھیٹر اور مزارات فوری بند کرنے کی تجویز بھی […]

Read more