عامرلیاقت اورطوبیٰ عامرکا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

فائل فوٹو رہنما پی ٹی آئی اور ٹی وی ہوسٹ ڈاکٹرعامر لیاقت حسین اور ان کی اہلیہ طوبیٰ عامرکا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ طوبیٰ نے سوشل میڈیا پراپنے فالوورز کو اس حوالے سے اطلاع دیتے ہوئے دعاوں کی درخواست کی ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا “میرا اورعامر لیاقت کاکرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اورہم نے گھرپرہی قرنطینہ […]

Read more