Punjab bans two-finger test for rape survivors

فوٹو: آن لائن پنجاب حکومت نے جنسی تشدد، ریپ اور بدفعلی سے متاثرہ خواتین کے طبی معاہنے میں ٹوفنگر ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔ پنجاب حکومت نے 50سال بعد متاثرہ خواتین کے میڈیکل ٹیسٹ کا نیا طریقہ کار وضع کردیا ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جواد یعقوب نے ٹوفنگر ٹیسٹ ختم کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ میں پیش […]

Read more