مہوش حیات نےامریکی انتخابات پررائے مانگ لی

سُپرپاورامریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات پردنیا بھرکی نظریں ہیں، کیونکہ وہاں کے بدلتے حالات کا اثردیگر ممالک کی سیاست پربھی پڑتا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے بھی امریکی انتخابات پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا بدامنی کا شکارہوسکتا ہے۔ انسٹا گرام پر امریکی صدارتی امیدواروں جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تصاویر شیئرکرتے ہوئے مہوش نے لکھا ” جب […]

Read more