سابق شوہر کے الزامات پروینا ملک کا جواب

تصویر:سماء ڈیجیٹل سابق شوہراسد خٹک کی جانب سے بچوں کے معاملے پرالزامات اور 50 کروڑ روپے پرجانے کا نوٹس ملنے کے بعد اداکارہ وینا ملک کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ وینا نے ٹوئٹرپردعویٰ کیا ہے کہ 25 ستمبر2019 سے بچوں کی سرپرستی ان کے پاس ہے۔ وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے الزام عائد کیا تھا کہ کہ […]

Read more

Husband accuses Veena Malik of ‘smuggling’ their kids to Pakistan

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے الزام عائد کیا ہے کہ وینا نے ان کے بچوں کو غیرقانونی طور پر پاکستان اسمگل کیا ہے۔ اپنے بچوں کی واپسی کیلئے بہت صبر کیا مگر اب پیمانہ لبریز ہوچکا۔ اس لیے وینا ملک کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ وینا ملک اور اسد خٹک کی شادی 2013 میں […]

Read more