SAMA BEAUTIFUL PICTURES OF MARYAM NAWAZ SHARIF DURING GILGIT BALTISTAN TOUR

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے دورہ گلگت بلتستان کے دوران کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز شریف کی جانب سے 3 تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شریف کے عقب میں خوبصورت پیڑ […]

Read more