وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف بھی کرونا میں مبتلا

بشکریہ سی این این وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مارک میڈوز کرونا کا شکار کیسے ہوئے اور کون سی علامات ان میں ظاہر ہوئی […]

Read more