Weather : More Cold wave likely to persist in Karachi

فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت دیگر شہروں میں مزید سردی بڑھنے کی پیش گوئی کردی۔ دوسری جانب نومبر کے مہینے میں برف باری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کراچی کراچی میں منگل کی رات ہونے والی موسم سرما کی پہلی بارش سے شہر کا موسم مزید سرد ہوگیا۔ شہر میں سردی ايسی کہ لوگ کپکپانے پر مجبور ہوگئے۔ شہر […]

Read more