6-year-old becomes world’s youngest computer programmer

فوٹو: انڈین میڈیا بھارت کے 6سالہ لڑکے نے گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ احمد آباد کے 6سالہ ارحم اوم تالسانیا نے پیئرسن وی یوای ٹیسٹ سینٹر میں پائتھن پروگرامنگ لینگویج میں مائیکروسافٹ سر ٹیفیکیشن کا امتحان پاس کیا۔ گینز انتظامیہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس کارنامے کے بعد ارحم دنیا کا سب سے کم عمر کا کمپیوٹر پروگرامر […]

Read more