وزیراعظم کی خواہش پرایک اورتُرک ڈرامہ دیکھنےکیلئےتیاررہیں

آفیشل پوسٹر وزیراعظم کی ہدایت پراردو ڈبنگ کے ساتھ نشر کیے جانے والے تُرک ڈرامے ” ارطغرل غازی ” کی بے انتہا مقبولیت کے بعد سرکاری ٹی وی پر جلد تُرکی کا ایک اور ڈرامہ ” یونس امرے” بھِی نشر کیا جائے گا۔ تیرہویں صدی سے قبل اسلامی فتوحات پر مبنی ارطغرل غازی کو پاکستان میں بے انتہا مقبولیت حاصل […]

Read more