T20I: Zimbabwe set 157 runs target for Pakistan

تین میچوں کی سیریز پہلے ٹی 20 میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدف دیا، ویسلے مڈھویئر نے 70 رنز کی اننگز کھیلی، حارث رؤف اور وہاب ریاض نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مزید جانیے : زمبابوےکا پہلےٹی20 میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹی 20 سیریز کے پہلے […]

Read more