پیپلزپارٹی گلگت کاحشربھی لاڑکانہ جیسا کرناچاہتی ہے، زلفی بخاری

مخالفین نے الیکشن سے پہلے ہی شکست تسلیم کرلی، مرادسعید اسکردو ميں وزيراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پيپلزپارٹی کی باتوں ميں نہ آئيں، يہ گلگت بلتستان کا حشر بھی لاڑکانہ جيسا کرنا چاہتے ہيں۔ مراد سعيد بولے کہ مخالفين دھاندلی کا شور مچا رہے ہيں، انہوں نے اليکشن سے پہلے ہی شکست تسليم […]

Read more